مزید خبریں

محمد حسین محنتی کی انتظار چھلگری سے بھائی کے انتقال پر تعزیت

 

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی نے پرائمری اسکول ٹیچرز ایسوسی ایشن سندھ کے سابق صدر استاد انتظار حسین چھلگری کو فون کرکے ان
کے چھوٹے بھائی ذوالفقار علی کی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت ،درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔