مزید خبریں

بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے این ایل ایف کا اجلاس کل طلب

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نیشنل لیبر فیڈریشن کراچی کے صدر خالد خان نے بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں کل بروز جمعرات شام 5بجے کراچی کی اہم ٹریڈ یونینز کا اجلاس طلب کرلیا ہے ۔اس سلسلے میں کراچی کی تعمیر وترقی کے سلسلے میں ترازو کی کامیابی کے لیے اہم
مشاورت کی جائے گی اور کراچی کی تمام یوسیز میں این ایل ایف کے کارکنان کی ذمے داریاں بھی لگائی جائیں گی ۔اس سلسلے میں دیگر ٹریڈ یونینز فیڈریشنز کے ذمے داران سے بھی خصوصی رابطے کیے گئے ہیں ۔