مزید خبریں

وزیر خزانہ سے فارماسیوٹیکل انڈسٹری کے نمائندوں کی ملاقات

اسلام آباد (آ ن لائن )وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت معیشت کے مختلف شعبوں کو درپیش آپریشنل مسائل کے حل کے لئے پرعزم ہے۔وفاقی وزیر خزانہ سے پیر کے روز پاکستان فارماسیوٹیکل انڈسٹری کے نمائندوں نے ملاقات کی ۔