مزید خبریں

اماراتی صدر کی فرانسیسی ہم منصب سے ملاقات

پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان پیرس پہنچ گئے، جہاں انہوں نے فرانسیسی ہم منصب عمانویل ماکروں سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے توانائی، موسمیاتی تبدیلی اور جدید ٹیکنالوجی کے شعبوں میں مشترکہ کارروائی پر تبادلہ خیال کیا۔