خرطوم(انٹرنیشنل ڈیسک) سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں مظاہرین نے پرتشدد احتجاج کے دوران ٹائر اور املاک نذر آتش کردیں۔ اقتدار پر قابض فوج کے خلاف احتجاج کے دوران شہریوں نے فوج نے انتخابات کا مطالبہ کیا۔