مزید خبریں

چین میں ایشیا کے پہلے مرکزی کارگو ایئرپورٹ نے کام شروع کر دیا

بیجنگ (کامرس ڈیسک ) چین کے صوبہ ہوبی میں ایشیا کے پہلے مرکزی پروفیشنل کارگوایئرپورٹ نے کام شروع کر دیا ہے۔چینی خبررساں ادارے نے ہوائی اڈے کے محکمہ منصوبہ بندی اور ترقی کے سینئر ڈائریکٹر سو شیاؤان کی میڈیا بریفنگ کے حوالے سے بتایا کہ ہوائی اڈے سے چین کے پہلے کارگو ہب ہوائی اڈے کے آپریشن کا باضابطہ آغاز ہوا۔