مزید خبریں

بھارت کا15واں صدرکون ہوگا؟ ووٹوں کی گنتی 21جولائی کوہوگی

نئی دہلی(صباح نیوز) بھارت میں پندرہویں صدر کے لیے انتخاب کے لیے پیر کو ووٹنگ ہوئی، عہدے کے لیے دو امیدواروں دروپدی اور یشونت سنہا کے مابین مقابلہ ہے۔ ووٹوں کی گنتی 21 جولائی کو ہو گی۔ حکومتی اتحاد کی متفقہ امیدوار دروپدی مورمو کو 60 فیصد ووٹ ملنے کا امکان ہے۔موجودہ صدر رام ناتھ کووند کی مدت صدارت 24 جولائی کو مکمل ہو جائے گی اور نئے صدر 25 جولائی کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔