مزید خبریں

پیسکو کی عید ملن

پشاور پیسکو ورکرز رابطہ کونسل کی عید ملن پارٹی سے جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر پروفیسر محمد ابراہیم خان، نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کے صدر شمس الرحمن سواتی اور دیگر نے خطاب کیا۔