مزید خبریں

جھنگ:انتخابی اکھاڑہ میدان جنگ میں تبدیل‘متعدد زخمی

جھنگ(صباح نیوز)جھنگ میں انتخابی میدان جنگ کے میدان میں تبدیل ہوگیا۔پنجاب کے ضمنی الیکشنز کے دوران لڑائی ، خون خرابے اور تشدد کے واقعات رپورٹ ہوئے۔پی پی 125 جھنگ میں پولنگ سٹیشن پر دو گروپوں میں تصادم ہوا۔اٹھارہ ہزاری میں مخالف امیدواروں کے حمایتیوں نے ایک دوسرے پر ڈنڈے برسادیئے۔ ڈنڈوں کے وار سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ مخالفین نے ایک دوسرے پرلاتوں اور مکوں کا بھی استعمال کیا ۔