مزید خبریں

سابق ڈی جی آئی ایس آئی ظہیر الاسلام نے کہوٹہ میں ووٹ کاسٹ کیا

 

اسلام آباد (آن لائن) سابق آئی ایس آئی چیف لیفٹیننٹ جنرل (ر) ظہیر الاسلام نے بھی ضمنی انتخابات کے دوران اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ لیفٹیننٹ جنرل (ر) ظہیر الاسلام نے حلقہ پی پی7 کہوٹہ میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔اس موقع پر ان سے میڈیا نے تحریک انصاف کی حمایت بارے سوال کیا تو وہ جواب دیئے بغیر چلے گئے۔