مزید خبریں

Jamaat e islami

خیبرپختونخوا کاکابینہ اجلاس کل طلب

پشاور(صباح نیوز) خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلا س کل طلب کرلیا گیا،13 نکاتی ایجنڈے پر غور ہوگا۔ اجلاس صبح 10 بجے ہوگا، جس کی صدارت وزیراعلیٰ پختونخوا محمود خان کریں گے۔جنگلات میں ٹیلی کمیونیکیشن ٹاور نصب کرنے کی منظوری کابینہ سے لی جائے گی اور متعدد افسران کے تقرر و تبادلوں کی منظوری بھی کابینہ سے لی جائے گی۔