کراچی(اسٹاف رپورٹر)عزیز آباد یوسی 6یاسین آباد سے جماعت اسلامی کے نامزد امیدوار برائے چیئرمین خواجہ غلام قمر،نامزد امیدوار برائے وائس چیئر مین محمد الیاس، یوسی 6وارڈ1سے نامزد امیدوار برائے جنرل کونسلرسید عمار حسنی،وارڈ2سے نامزد امیدوار برائے جنرل
کونسلر محمد سالم، وارڈ 3سے نامزد امیدوار برائے جنرل کونسلر امتیازحسین اور وارڈ4سے نامزد امیدوار برائے جنرل کونسلر قاضی رفیع الدین نے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ عوام کراچی کے حقوق اور تعمیر وترقی کے لیے جماعت اسلامی اور حافظ نعیم الرحمن کے نامزد کردہ امیدواروںکو 24جولائی کو ووٹ دیکر کامیاب بنائیں۔تاکہ کراچی ترقی کی منازل طے کرسکے۔