مزید خبریں

فریز لینڈ کمپینا پاکستان کوگولڈ اسٹینڈرڈ ایوارڈ 2022 سے نوازا گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)فریز لینڈ کمپینا پاکستان (ایف سی پی) کو پبلک ریلیشنز اینڈ کمیونی کیشن ایسوسی ایشن ایشیا پیسفک (پی آر سی اے اے پی اے سی)کی جانب حال ہی میں سنگاپور میں منعقدہ ایک تقریب میں گولڈ اسٹینڈرڈ ایوارڈ 2022 سے نوازا گیا ہے۔