مزید خبریں

اسٹاک ایکس چینج اور بینکوں میں عید الاضحی کی تعطیلات کا اعلان

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )اسٹاک ایکس چینج اور بینکوںمیںعید الاضحی کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے ۔پاکستان اسٹاک ایکس چینج اور اسٹیٹ بینک سمیت تمام کمرشل بینک عید الاضحی کے سلسلے میںجمعہ سے منگل تک پانچ روز کے لیے بند رہیںگے۔