مزید خبریں

ووکیشنل ٹریننگ سینٹر میں خواتین کا اجلاس

سندھ ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ اتھارٹی کے ادارے گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ سینٹر کورنگی برائے خواتین میں پہلا اجلاس زیر صدارت چیئرمین IMCجنید نقی منعقد ہوا۔ اجلاس میں نصیر الدین سید، ماہین سلمان، محمد عمر، رعنا سید، اسد اللہ میمن، اشفاق خانزادہ، کنیز جعفر (پرنسپل کالج) میٹنگ کے بعد کالج کے تمام شعبہ جات کا دورہ کیا گیا۔ اس سے پہلے اجلاس قبل ازیں مختلف موضوعات پر سیر حاصل گفتگو ہوئی۔