مزید خبریں

پانی سے بجلی پیدا کرنے والاجنریٹر

پانی سے بجلی پیدا کرنے والا چھوٹا ساجنریٹر، بڑے کام کر سکتا ہے
ایک جاپانی موجد کا تیار کردہ واٹرجنریٹرکا وزن محض 18 کلوگرام ہے۔ مگر اس سے حاصل ہونے والی بجلی پوری گلی کو روشن کر سکتی ہے۔ اس ہائیڈرو پاور جنریٹر کو پاکستان کے دور افتادہ علاقوں جیسی جگہوں پر بھی باآسانی استعمال کیا جا سکتا ہے۔
جاپانی موجد ماسایا سومینو اس میں ہایڈرولک پاور پلانٹ کا طریقہ اختیار کیا جس میں ایک دھاتی پلیٹ پانی کو روکتی ہے اور پانی پیچ دار راستے سے نیچے کی طرف بہتا ہےاس طرح بجلی پیدا ہوتی ہے،یہ طریقہ ہراس جگہ استعمال ہوسکتا ہے جہاں پانی بہتا ہو خواہ پانی کی رفتار سست ہی کیوں نہ ہو۔