مزید خبریں

وفاقی حکومت کا عیدا لاضحی پر5روز تعطیلات کا اعلان

اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)وزیراعظم شہباز شریف نے 8 سے 12جولائی تک عیدالاضحی کی تعطیلات کی منظوری دیدی۔ وزیراعظم آفس میڈیا ونگ سے جاری تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے جمعہ 8 جولائی سے منگل 12 جولائی تک عیدالاضحی کی تعطیلات کی منظوری دی ہے۔