مزید خبریں

سعودی عرب کا یمن میں 40 کروڑڈالر کے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان

ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب نے یمن کے لیے 40 کروڑ ڈالر مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کے پیکج کا اعلان کردیا۔ یہ منصوبے سعودی ترقیاتی اور تعمیرنو پروگرام کے ذریعے مکمل کیے جائیں گے۔ سعودی نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے اس امدادی پیکیج کا اعلان یمن کی صدارتی قیادت کونسل کے صدررشاد العلیمی کے ساتھ ملاقات میں کیا ہے۔