مزید خبریں

برطانیہ : پارلیمان میں بچوں کو ساتھ لانے پر پابندی

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانوی پارلیمان کی ایک کمیٹی نے حکم دیا ہے کہ ارکان پارلیمانی کارروائی کے دوران بچوں کو لے کر نہ آئیں۔ خبررساں اداروں کے مطابق کامنز پروسیجر کمیٹی نے اعتراف کیا کہ ماضی میں جب بھی ارکان اپنے بچوں کو ساتھ لائے تو پارلیمانی کارروائی بغیر کسی خلل کے جاری رہی لیکن اس کے باوجود نیا حکم نامہ نافذ کیا جائے گا۔