مزید خبریں

تمام بینک آج پبلک ڈیلنگ کیلیے بند رہیں گے، اعلامیہ اسٹیٹ بنک

لاہور (آن لائن)اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق تمام بینک /ترقیاتی مالی ادارے/ مائیکرو فنانس بینک آج (جمعہ) یکم جولائی کو پبلک ڈیلنگ کیلیے بند رہیں گے۔ بینکوں،ترقیاتی مالی اداروں/ مائیکروفنانس بینکوں کے ملازمین معمول کے مطابق دفتر حاضر ہوں گیاور مالی سال کے اکائونٹس کلوز کریں گے ۔