مزید خبریں

حافظ نعیم الرحمن ودیگر کی پیپ کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد

کراچی (نمائندہ جسارت) امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن ، نائب امیر کراچی و انچارج میڈیا سیل ڈاکٹر اسامہ رضی ،سیکرٹری اطلاعات زاہد عسکری نے پاکستان ایسوسی ایشن آف پریس فوٹو گرافرز کے نومنتخب صدر سید عباس مہدی ،جنرل سیکرٹری محمد جمیل،نائب صدر محمد نعمان،جوائنٹ سیکرٹری اطہر خان ،خازن عمران علی اور گورننگ باڈی کے تمام اراکین کو کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے ۔