مزید خبریں

اگلی باری میر صادق اور میر جعفر کی ہو گی‘ شہباز گل

اسلام آباد(صباح نیوز) تحریک انصاف کے رہنما شہباززگل نے کہا ہے کہ اگلی باری میر صادق اور میر جعفر کی ہو گی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے لاہور ہائی کورٹ کے وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے انتخاب کو کالعدم قرار دینے پر کہا ہے کہ اگلی باری میر صادق اور میر جعفر کی ہے۔شہباز گل نے لکھا کہ پنجاب سے امپورٹڈ حکومت کے خاتمے کے بعد اگلی باری میر صادق اور میر جعفر کی ہے انشا اللہ۔