مزید خبریں

امیرجماعت اسلامی سکھر کی مبارکباد

سکھر( نمائندہ جسارت)امیرجماعت اسلامی ضلع سکھر ایڈوکیٹ سلطان لاشاری، قیم ضلع حافظ امان اللہ تنیو نے استاد مولانا واحد بخش خلجی کے فرزند،حافظ سلیم اللہ خلجی کو کندھ کوٹ سے بلدیاتی الیکشن میں کامیابی حاصل کرنے پر پر مبارک باد دی ہے، انہوں نے حافظ سلیم اللہ خلجی سے ملاقات کی اور ہار پہنا کر مبارکباد پیش کی، مبارکباد پیش کرنے والوں میںمولانا روشن علی تنیو،صفی اللہ تنیو بھی شامل تھے ۔