مزید خبریں

لاہور: کمرشل صارفین کی بجلی کی قیمت میں 100 فیصد اضافہ

لاہور (آن لائن) لیسکو انتظامیہ نے بجلی کے کمرشل ٹیرف میں 100 فیصد اضافہ کردیا ہے۔ جس کے بعد لیسکو کے کمرشل صارفین کو رواں ماہ جون کا بجلی کا بل ڈبل رقم کے ساتھ بھیجا جائے گا۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ لیسکو نے شہر بھر میں واقعہ نجی اسکولوں میں استعمال ہونے والی بجلی پر عائد 5 فیصد سبسڈی بھی ختم کردی ہے۔