مزید خبریں

پنجاب فوڈ اتھارٹی کے زیرِ اہتمام سیمینار

سرگودھا (اے پی پی)ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز پنجاب فوڈ اتھارٹی سرگودھاشہباز سرور کی سربراہی میں پنجاب فوڈ اتھارٹی سرگودھا نے واٹر فلٹریشن اور آر او پلانٹس مالکان کے لیے ڈینگی، ہیضہ، اسہال اور گرمی کی بڑھتی ہوئی لہر اور اس کے اثرات سے بچا نے کے لیے آگاہی سیمینار کا اہتمام کیا