مزید خبریں

رکن قومی اسمبلی علی وزیرکی ضمانت سے متعلق سماعت 2جولائی کوہوگی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشت گردی عدالت نے ایم این اے علی وزیر کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر کے مقدمات، منتظم عدالت نے علی وزیر کی درخواست ضمانت دوسری عدالت منتقل کردی۔ عدالت نے درخواست ضمانت پر سماعت 2 جولائی تک ملتوی کردی، علی وزیر کی درخواست ضمانت پر2 جون کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔