مزید خبریں

ضلع شمالی کے تحت کے الیکٹرک کیخلاف آج مظاہرے ہونگے

کراچی (پ ر)کے الیکٹرک کی لوڈشیڈنگ اوربجلی کی قیمت میںاضافہ کے خلاف آج 30 جون بروزجمعرات جماعت اسلامی ضلع شمالی کے تحت احتجاجی مظاہرے اورنیوکراچی ٹائون، منگھوپیر ٹائون ،سہراب گوٹھ ٹائون اور تمام یونین کونسلوں کی سطح پربھرپور احتجاج کیا جائے گا۔جس سے نامزد یوسی چیئرمین،وائس چیئرمین خطاب کریں گے ،جماعت اسلامی کے اس احتجاجی مظاہرے میںعوام بھرپور شرکت کریں۔