مزید خبریں

ہیڈآفس پر آج احتجاجی دھرناہوگا‘خالدخانEOBIـ

کراچی (پ ر)نیشنل لیبرفیڈریشن کراچی کے تحت صوبہ سندھ میں محنت کشوںکی گرانٹ ودیگرمراعات میں مسلسل کمی کیے جانے اورورکرزویلفیئربورڈ سندھ کی جانب سے محنت کشوں کو ڈیتھ گرانٹ ،جہیز گرانٹ ،اسکالرشپ دیگرصوبوں کے مقابلے میں آدھی دیے جانے اور جعلی گورننگ باڈی کے ایماء پر محنت کشوں کے حقوق سلب کیے جانے کیخلاف آج جمعرات شام چاربجے شاہراہ فیصل نرسری بس اسٹاپ ای او بی آئی ہیڈ آفس پر احتجاجی دھرنا دیاجائے گا۔