مزید خبریں

ضلع شمالی نے بلدیاتی امیدواروں کوٹکٹ جاری کردیے

کراچی (پ ر)جماعت اسلامی ضلع شمالی نے اپنے بلدیاتی امیدوارواں کوٹکٹ جاری کردیے،ضلع بھر کے 23یونین کونسلوں میں چیئرمین،وائس چیئرمین اوروارڈممبران نے الیکشن کمیشن میں فارم جمع کرائے،اس موقع پرامیرجماعت اسلامی ضلع شمالی محمد یوسف نے کہا کہ جماعت اسلامی ضلع شمالی بلدیاتی انتخابات میںبھرپورحصہ لے گی کارکنان پرجوش ہیں۔عوام ان بلدیاتی انتخابات میں بھی جماعت اسلامی کے نمائندوں کومیاب کروائیںگے۔