مزید خبریں

سرجیکل اور لیدرکمپنیوں پر عائد 5فیصد ودہولڈنگ ٹیکس ختم کرنے پر اظہار تشکر

سیالکوٹ (اے پی پی) سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدرمیاں عمران اکبرنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے سرجیکل اور لیدر کمپنیوں کو غیر رجسٹرڈ خریداریوں پر عائد 5فیصدودہولڈنگ ٹیکس سے مستثنی کردیا ہے۔ یہ ایک بڑی پیشرفت ہے۔