مزید خبریں

ٹنڈومحمد خان ،ڈسٹرکٹ پریس کلب کے سالانہ انتخابات ، امتیاز منگریو صدر صدر منتخب

ٹنڈومحمد خان(نمائندہ جسارت )ڈسٹرکٹ پریس کلب ، ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹ ، ڈسٹرکٹ الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن ٹنڈومحمدخان کے سالانہ انتخابات برائے سال 23-2022ء کے انتخابات گورننگ باڈی کے چیئرمین غلام نبی کیریو کی زیر نگرانی منعقد ہوئے ، جس میں ڈسٹرکٹ پریس کلب کیلئے امتیاز منگریو صدر ، صدیق چھیپا نائب صدر ، مظفر خان رند جنرل سیکرٹری ، حنیف کاکا جوائنٹ سیکرٹری ، جبار بلوچ خزانچی ، سعید احمد شیخ ، پریس سیکرٹری منتخب ہوئے ، ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹ کیلئے راؤ غلام حسین صدر ، ذوالفقار چانڈیو نائب صدر ، محمد انصار گدی جنرل سیکرٹری ، عبدالرحمن شیخ جوائنٹ سیکرٹری، منتخب ہوئے ، جبکہ الیکٹرونک میڈیا ایسوسی ایشن کیلئے عبدالکریم شیخ بلا مقابلہ صدر منتخب ہوگئے۔