مزید خبریں

پنجاب میں مزدور کی کم از کم ماہانہ اجرت 25 ہزار روپے مقرر ‘ نوٹیفکیشن جاری

 

لاہور( نمائندہ جسارت) پنجاب حکومت نے بھی مزدور کی کم از کم ماہانہ اجرت 25 ہزار روپے مقرر کر دی۔پنجاب حکومت کی جانب سے مزدور کی کم سے کم ماہانہ اجرت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، جس کے مطابق مزدور کو روزانہ کی بنیاد پر 961 روپے اجرت دی جائے گی۔