مزید خبریں

کے الیکٹرک مالکان اپنا قبلہ درست کرلیں، پیر ارشد علی کاظمی

کراچی ( پ ر) تحریک اہلسنّت پاکستان صوبہ سندھ کے صدر پیر سید ارشدعلی کاظمی نے کہاہے کہ قوم کو بے وقوف بناکر لوٹاجارہاہے،Kالیکٹرک مالکان اپناقبلہ درست کریں ،تحریک اہلسنّت پاکستان ظلم وناانصافی کے خلاف عوام کے حقوق کے حصول کے لیے ڈٹ کر کھڑی ہوگی۔یہ باتیں انہوں نے یوسف عارفانی گوٹھ شاہ لطیف ٹائون میں علاقہ مکینوں کے وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کہیں۔انہوں نے کہاکہKالیکٹرک کی جانب سے قوم کو چونا لگایا جارہا ہے۔