مزید خبریں

جماعت اسلامی شمالی کے تحت آج مظاہرے ہونگے

کراچی( پ ر)کے الیکٹرک کی لوڈشیڈنگ اوربجلی کی قیمت میں7روپے90 پیسے اضافے کے خلاف جماعت اسلامی ضلع شمالی کے تحت احتجاجی مظاہرے نیوکراچی ٹائون،منگھوپیرٹائون ،سہراب کوٹھ ٹائون اور تمام یونین کونسلوں کی سطح پربھرپور احتجاج کیا جائے گا۔جس سے امیرجماعت اسلامی ضلع شمالی محمد یوسف خطاب کریں گے۔جماعت اسلامی کے اس احتجاجی مظاہرے میںعوام بھرپور شرکت کریں۔