مزید خبریں

کوکنگ آئل اور گھی کابحران پیداہونے کا خدشہ

فیصل آباد(آن لائن) گھی اورکوکنگ آئل کی قیمتوں میں 70سے 80روپے فی کلو کمی کے بعد گھی مل مالکان نے ترسیل روک دی، کوکنگ اور گھی کا بحران پیداہونے کا خدشہ ،قیمتوں میں کمی پر منافع خور ،ذخیزہ اندوز،ڈیلراور ایجنٹ پریشان ہیں۔