مزید خبریں

برطرف پراسیکیوٹرزکی درخواست کی سماعت کافیصلہ محفوظ

 

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے برطرف 2 پراسیکیوٹرزکی درخواست قابل سماعت ہونے کے بارے میںفیصلہ محفوظ کرلیا۔ کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے کی، میاں عامر سلطان گورائیہ اور فاخرہ عامر سلطان نے بطور اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر برطرفی چیلنج کی تھی۔