مزید خبریں

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے موقع پر سکھر میں خواتین پولنگ اسٹیشن پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے،میر پورخاص میں لوگ حق رائے دہی استعمال کررہے ہیں، لاڑکانہ میں پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو ووٹ ڈال رہے ہیں ،ووٹنگ کے بعد خواتین پولنگ ایجنٹ ووٹ گنتی کررہی ہیں