مزید خبریں

اوکاڑہ:کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر‘ 2 افراد جاں بحق

اوکاڑہ(صباح نیوز)اوکاڑہ میں کار موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق یہ واقعہ اوکاڑہ کی تبروک روڈ پر پیش آیا جہاں کار سوار نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماری جس کے باعث موٹر سائیکل سوار 2 افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے۔