مزید خبریں

وزارت منصوبہ بندی و ترقی کل قومی کانفرنس کی میزبانی کرے گی

اسلام آباد (صباح نیوز) وزارت منصوبہ بندی اور ترقی کل

Turn Around کانفرنس کی میزبانی کرے گی، جس کا مقصد ملک کے موجودہ سماجی اور معاشی مسائل کا حل تلاش کرکیمعیشت کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا جا سکے تاکہ ادائیگیوں کے توازن سے نمٹا جاسکے۔