مزید خبریں

ایڈیٹر مظفر اعجاز کے بڑے بہنوئی کے بھائی کی نماز جنازہ ادا

کراچی (نمائندہ جسارت) ایڈیٹر جسارت مظفر اعجاز کے بڑے بہنوئی سید نبی الحسن کے بھائی عزیزالحسن گزشتہ روز علی الصبح انتقال کرگئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد
فہیم وسیم باغ میں ادا کی گئی۔ بعد ازاں مرحوم کو ملک پلانٹ قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ نماز جنازہ میں مرحوم کے عزیز و اقارب اور دوست احباب نے شرکت کی۔