مزید خبریں

عبدالفور بلوچ انتقال کرگئے

پاکستان نیشنل فیڈریشن آف ٹریڈ یونینز کے سابق سیکرٹری جنرل اور پاکستان ورکرز فیڈریشن کے سابق رہنما عبدالغفور بلوچ رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے۔ اس موقع پر احسان اللہ خان، عبدالرحمن آسی، شفیق غوری، قاضی سراج اور محمد فراز نے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی ہے۔