مزید خبریں

نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کے سینئر نائب صدر ظفر خان نے امیر جماعت اسلامی صوبہ سندھ سے مزدور مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ا س موقع پر مجاہد چنا اور مزدور رہنما نظام الدین شاہ بھی موجود ہیں