مزید خبریں

محمد حسین محنتی کا دورہ ڈہرکی

امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی تنظیمی دورہ پر ڈہرکی پہنچے۔ اس موقع پر نیشنل لیبر فیڈریشن گھوٹکی زون کے عہدیداران سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں شہزاد و پنہیامحمد عمر شر شبیر احمد بھٹی اور دوسرے عہدیداران شریک تھے۔ امیر جماعت سندھ نے مزدوروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلدیاتی انتخابات میں جماعت اسلامی کے امیدواران کی بھرپور حمایت کریں۔