مزید خبریں

قاضی سراج اور فصیح الدین کی ملاقات

UNI گلوبل پاکستان کے رہنما فصیح الدین نے جسارت کے قاضی سراج سے کراچی پریس کلب میں ملاقات کی۔ اس موقع پر اسٹیٹ لائف ایمپلائز یونین پھول گروپ کراچی کے سینئر نائب صدر کامران عقیل خان بھی موجود تھے۔ ملاقات میں فصیح الدین نے یونی گلوبل پاکستان کا تفصیل سے تعارف کرایا اور قاضی سراج نے بھی جسارت کی مزدور خدمات پر روشنی ڈالی۔