مزید خبریں

ویب کوپ کا چائلڈ لیبر پر مشاورتی اجلاس

DEVCON اور ویب کوپ کے زیر اہتمام چائلڈ لیبر پر مشاورتی اجلاس 28 جون کو سہ پہر مقامی ہوٹل میں منعقد ہوگا۔ اس موقع پر ویب کوپ سندھ کے چیئرمین آصف زبیری، PILER کے ڈائریکٹر کرامت علی، EFP کے سیکرٹری سید نذر علی، ILOکے سینئر پروگرام آفیسر صغیر بخاری، DEVCON کے چیف ایگزیکٹو نثار احمد نظامانی، EFP کے سینئر ایڈوائزر FK صدیقی اور دیگر خطاب کریں گے۔