مزید خبریں

کا ہاری خواتین کے لیے پروگرامPWFـ

پاکستان ورکرز فیڈریشن کے زیر اہتمام تحصیل چشتیاں ضلع بہاولنگر کے ایک دیہات چک نمبر 208 مراد میں ایک روزہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ جس کا عنوان کھیتوں میں کام کرنے والی خواتین اور بچوں سے مفت تھا جس میں ملک محمد مختار اعوان صدر جنوبی پنجاب خواتین محنت کش خواتین کو بچوں کی مشقت کی روک تھام۔ جبری مشقت کا خاتمہ اور انکو اپنی اور بچوں صحت بارے تفصیلی آگاہی دی۔ خاص طور پر کپاس کی چنائو کے دوران ان کی صحت پر برے اثرات کے بارے میں اور ان سے بچنے کے بارے میں بتایا خواتین کو جین کٹ اور دیگر حفاظتی ضروریات کا سامان بھی دیا۔ انہیں منظم ہو کر اپنے حق کے لیے آواز بلند کرنے کے بارے بھی بتایا۔