مزید خبریں

انتقال پر تعزیت

متحدہ لیبر فیڈریشن کے سینئر رہنما لیاقت باچا اور WERO کے رہنما میرذوالفقار کے بہنوئی کے انتقال پر مزدور رہنما شفیق غوری، ایوب قریشی، قاضی سراج اور دیگر نے مرحومین کے لیے دعائے مغفرت کی ہے۔