مزید خبریں

بدین،سینئر صحافی ساون خاصخیلی کی والدہ انتقال کرگئیں

بدین(نمائندہ جسارت)سینئر صحافی بدین پریس کلب کے آڈیٹر ساون خاصخیلی سیاسی سماجی رہنما ڈاکٹر عزیز خاصخیلی اور ابو طالب خاصخیلی کی والدہ انتقال کر گئی مرحومہ کو گوٹھ اسحاق خاصخیلی میں سپرد خاک کر دیا کیا گیا۔ نماز جنازہ اور تدفین میں سیاسی سماجی شخصیات اہل علاقہ اور صحافیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔