مزید خبریں

جماعت اسلامی رہنمائوں کی حیدرآباد پریس کلب کے عہدیداران کو مبارکباد

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی سندھ کا حیدرآباد پریس کلب کے عہدیداران کو مبارکباد امیرجماعت اسلامی سندھ و ساب ایم این اے محمد حسین محنتی،جنرل سیکرٹری کاشف شیخ اورسیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا نے حیدرآباد پریس کلب کے انتخابات میں سینئر صحافی لالا رحمان سموں کو بلامقابلہ صدر ، جنرل سیکرٹری حمیدالرحمان،ودیگر عہدیداران کو مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہرکی ہے کہ نومنتخب عہدیداران آزادی صحافت،مظلوموں کی دادرسی اور صحافی برادری کے حقوق کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔