مزید خبریں

جانچ پڑتال کیلیے پولیس کا تشدد بھی غیر آئینی ہے، پروفیسر امداد

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)انسانی حقوق کیلیے جدوجہد کرنے والے سماجی رہنماؤں، وکلاء اور ادیبوں نے کہا ہے کہ پاکستان کے آئین سمیت بین الاقوامی قوانین تشدد کی اجازت نہیں دیتے لیکن معاشرے میں مختلف خیال رکھنے والے افراد کو تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے،جبری گمشدہ قومی کارکنوں کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے جس کے باعث وہ ذہنی دباؤ کا شکار ہیں،تشدد کا عمل غیرآئینی اور غیرقانونی ہے جس کیخلاف سول سوسائٹی کو متحد ہونا پڑیگا۔